مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں دل سے
ورنہ ایک اشک کی دوری پر رب ملتا ہے
خود ہی باعث تکلیف ہم اپنے لیے
نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا , نہ دل آزاریاں ہوتیں
دل بجھنے لگا آتش رخسار کے ہوتے
تنہا نظر آتے ہیں غم یار کے ہوتے
مکمل داستان کہہ دوں کہ اتنا ہی کافی ہے ___🖤
تم ہی تم تھے، تم ہی تم ہو، تم ہی تم رہو گے.
"ساری دنیا کی محبّت سے کنارا کر کے۔۔۔۔💕
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے۔۔۔💕
تماشہ روز کرتے ھو--♥ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤
دل کو تیری یاد سے _____ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے....
No comments:
Post a Comment
Do not comment any spam massage Or bad words.....